سرخ بونا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرخ بونا یا لال بونا، (انگریزی: Far darrig یا Fear dearg) ایک آئرستانی الاساطیر کی ایک پری کا نام ہے۔ یہ نام اس کا اس طرح پڑا کہ یہ انسان یا بونا یا پری ایک لال طرح کا معطف اور ٹوپی پہنتا ہے۔ آئرستانی الاساطیر کے مطابق یہ مخلوق ایک تنہا پری یا بونا ہے۔ یعنی زیادہ تر یہ اکیلا رہنا پسند کرتا ہے۔ اس کے بارے میں یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ اپنے آپ کو ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف ضرور رکھتے ہیں، زیادہ تر مزاق اور شوخی کرنے میں۔ یہ مخلوق بہت ہی شرارتی ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔