سرخ ضخام
وکیپیڈیا سے
سرخ ضخام ایسے مرتے ہوئے ستارے کی حالت ہے جس کی جسامت ہمارے سورج سے نصف سے لے کر اس سے 10 گنا بڑے تک ہو۔ سرخ ضخام کی حالت میں پہنچنے کے لئے ستارہ پھولتا ہے، اس کی سطح کا درجہ حرارت نسبتاً کم ہو جاتا ہے اور وہ زرد اور مالٹائی رنگوں کے بعد سرخ رنگ اختیار کر لیتا ہے۔