سرخ ہرم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سرخ ہرم, دہشور | |
|---|---|
| سنفرو | |
| متناسقات | 29°48′30″N 31°12′21″E / 29.80833°N 31.20583°Eمتناسقات: 29°48′30″N 31°12′21″E / 29.80833°N 31.20583°E |
| قسم | ہرم |
| بلندی | 104 میٹر (341 فٹ) |
| قاعدہ | 220 میٹر (722 فٹ) |
سرخ ہرم (Red Pyramid) جسے شمالی ہرم بھی کہا جاتا ہےدہشور میں واقع تین بڑے اہراموں میں سب سے بڑا ہے۔ یہ اہرام مصر میں ہرم خوفو اور ہرم خفرع کے بعد تیسرا بڑا ہرم ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سرخ ہرم سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |