بہادر خان (سیاست دان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سردار بہادر خان سے رجوع مکرر)
بہادر خان (سیاست دان)
معلومات شخصیت
پیدائش 8 جولا‎ئی 1908ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 دسمبر 1975ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایبٹ آباد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی شعبہ قانون، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار بہادر خان خیبر پختونخواہ کے چوتھے وزیر اعلیٰ رہے

ولادت[ترمیم]

ان کی ولادت 8 جولائی 1908ء ہے پاکستانی سیاست دان۔ موضع ریحانہ ضلع ہزارہ , قبیلہ قزلباش ’’سرحد‘‘ میں پیدا ہوئے۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے چھوٹے بھائی تھے۔

عہدے[ترمیم]

سردار بہادر خان 1936ء میں سرحد اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1943ء 1948ءمیں پاکستان کے وزیرمواصلات مقرر ہوئے،1955میں خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰٰ اور1962ءمیں قومی اسمبلی کے رکن بھی منتخب ہوئے تھے،کچھ عرصہ اسمبلی میں حزب اختلاف کی قیادت کی آپ19جولائی1955سے 14اکتوبر 1955تک صوبے کے وزیر اعلیٰ رہے۔[1]

وفات[ترمیم]

30 دسمبر 1975ء وفات پائی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 23 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020