سریش واڈکر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سریش واڈکر | |
|---|---|
سون نگم کے البم کی رونمائی کے موقع پر لی گئی ایک تصویر |
|
| پس منظری معلومات | |
| اصناف | پس پردہ گلوکاری, بھارتی کلاسیکی موسیقی |
| پیشے | گلوکار |
| ادوات | Vocalist |
| سالہائے فعالیت | 1976 - تا حال |
سریش واڈکر (مراٹھی :सुरेश वाडकर، پیدائش: 1954ء ) ایک بھارتی پس پردہ گلوکار ہیں۔ وہ ہندی اور مراٹھی فلموں کے لئے گانے گاتے ہیں۔