سرینام میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پیرامبیو میں مسجد کیزیستارت

سرینام میں حالیہ اعدادوشمار کے مطابق 66،307 مسلمان آباد ہیں جوکل آبادی کا 13.5 فیصد ہیں.[1] سرینام میں مسلمانوں کا تناسب پورے براعظم امریکہ میں سر فہرست ہے.


مسلمان سب سے پہلے مغربی افریقہ سے غلاموں کی صورت میں لائے گئے. ان کی تعداد بہت کم تھی.

اس کے بعد مسلمان انڈونیشیا اور جنوبی ایشیاء سے روزگار کی تلاش میں یہاں آئے یہ مسلمان اب یہاں آباد ہیں_

سرینام کے مسلمانوں پر انڈونیشیا اور پاکستان کی ثقافت کا گہرا اثر ہے. تاہم اب مسلمانوں کی ثقافت اور زبان بھی مشرکہ ہے.سرینام میں افغان اور افغان نژاد مسلمان بھی شامل ہیں_[2]


حوالہ جات[ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔