سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Sir Frederick Grant Banting

سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ

پیدائش:14 نومبر 1891ء

وفات:21 فروری 1941ء

کینڈا کا سائنس دان جس نے 1921ء میں ذیابیطس کے لیے انسولین کا ٹیکا ایجاد کیا ۔ 1923ء میں طب کے شبعے میں نوبل انعام ملا۔ ستمبر 2011 تک وہ طب کے شبعے میں نوبل انعام حاصل کرنے والا سب سے کم عمر سانئس دان ہے۔ ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہوا۔

امید کی شمع[ترمیم]

1989ء میں ڈاکٹر فریڈرک اور ذیابیظس کے مرض سے ہلاک ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کینیڈا میں ایک شمع جلائی گئی ہے جسے امید کی شمع کہتے ہیں۔ یہ شمع اس وقت تک جلتی رہے گی جب تک ذیابیطس کا علاج دریافت نہیں ہو جاتا۔