سزائے موت برائے منشیات اسمگلنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بعض ممالک میں غیر قانونی درآمد، برآمد، فروخت یا منشیات کی ملکیت کے نتیجے میں سزائے موت ہو سکتی ہے۔

ممالک جہاں منشیات کے لیے سزائے موت کا اطلاق ہوتا ہے[ترمیم]

ملک فرد جرم عملدرآمد کا طریقہ کار
افغانستان کا پرچم افغانستان پھانسی
بنگلادیش کا پرچم بنگلہ دیش فائرنگ اسکواڈ / پھانسی
برونائی دارالسلام کا پرچم برونائی پھانسی
چین کا پرچم چین فائرنگ اسکواڈ / مہلک انجکشن
کیوبا کا پرچم کیوبا فائرنگ اسکواڈ
مصر کا پرچم مصر منشیات اسمگلنگ فائرنگ اسکواڈ / پھانسی
بھارت کا پرچم بھارت منشیات کی اسمگلنگ دوسری مرتبہ پھانسی/ فائرنگ اسکواڈ (عام نہیں)
انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا فائرنگ اسکواڈ
ایران کا پرچم ایران فائرنگ اسکواڈ / پھانسی
عراق کا پرچم عراق پھانسی
اردن کا پرچم اردن منشیات اسمگلنگ پھانسی
کویت کا پرچم کویت پھانسی
لاؤس کا پرچم لاؤس پھانسی
ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا پھانسی
شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا منشیات اسمگلنگ فائرنگ اسکواڈ
سلطنت عمان کا پرچم سلطنت عمان فائرنگ اسکواڈ
قطر کا پرچم قطر گردن زنی
پاکستان کا پرچم پاکستان پھانسی
سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب گردن زنی
سنگاپور کا پرچم سنگاپور پھانسی
صومالیہ کا پرچم صومالیہ فائرنگ اسکواڈ
سری لنکا کا پرچم سری لنکا پھانسی
سوریہ کا پرچم شام پھانسی
سوڈان کا پرچم سوڈان پھانسی
تائیوان کا پرچم جمہوریۂ چین فائرنگ اسکواڈ / مہلک انجکشن
تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ مہلک انجکشن[1]
متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات فائرنگ اسکواڈ
ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا [2] مہلک انجکشن
ویت نام کا پرچم ویتنام مہلک انجکشن
یمن کا پرچم يمن فائرنگ اسکواڈ
زمبابوے کا پرچم زمبابوے پھانسی

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Death penalty in Tahiiland[مردہ ربط]
  2. The death penalty for drug kingpins: Constitutional and international implications آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ litigation-essentials.lexisnexis.com (Error: unknown archive URL). By Eric Pinkard. Fall, 1999. Vermont Law Review. "In 1994 Congress enacted the Federal Death Penalty Act (FDPA) with provisions permitting the imposition of the death penalty on Drug Kingpins. The FDPA is unprecedented in American legal history in that the death penalty can be imposed in cases where the Drug Kingpin does not take a human life." See also: Violent Crime Control and Law Enforcement Act.