سعین صلیبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سعین صلیبی، (انگریزی زبان میں: Sweyn the Crusader، ڈنمارکی زبان میں: Svend Korsfarer، پیدائش: ۱۰۵۰ء - وفات: ۱۰۹۷ء) ایک دنمارکی شہزادہ اور صلیبی جنگجو تھا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سعین دنمارک میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے والد کا نام سعین ثانی دنمارکی تھا، جو دنمارک کا بادشاہ تھا۔ اس کی بیوی کا نام فلورین برگندی تھا۔ یہ اپنی پہلی صلیبی جنگ میں شمولیت کی وجہ سے جانا جاتا ہے، جس میں زیادہ تر اس نے ترکوں سے لڑائی کرنے میں صرف کر دی۔ بیت المقدس میں ۱۰۹۷ء میں یہ اور اس کے ۱۵۰۰۰ دوسرے فرسان ترکوں سے لڑائی کرتے ہوئے شکست کھا گئے اور سعین صلیبی مارا گیا۔