سفیر 2 سٹلائٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2011، اسلامی انقلاب تیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کا پہلا تحقیقاتی سیٹلائیٹ کامیابی کے ساتھ فضا میں چھوڑاگیا اورمدارمیں پہنچ گیا۔ اس تحقیقاتی سٹلائٹ کوفضا میں بھیجے جانے کی تقریب صدرجناب ڈاکٹراحمدی نژاد کی موجودگی ميں ہوئی اورانھوں نے ہی اسے فضامیں بھیجنے کا باقاعدہ فرمان جاری کیا۔ امید سے موسوم اس سیٹلائیٹ کو ایران کے سفیر 2 سٹلائٹ کیرئیرکے ذریعہ فضامیں بھیجاگیا۔ یہ ہلکا سٹلائٹ ہے اس کا مقصدزمین کے مدارسے سٹلائٹ کے رابطے کوبرقراررکھنا ہے یہ سٹلائٹ ہرچوبیس گھنٹے میں پندرہ مرتبہ زمین کے مدارکا چکرلگاتاہے اوراپنے ہرچکرمیں اسے دوبار سٹلائٹ ٹیلی میٹری اورجیوگرافیک سسٹم سے کنٹرول کیا جاتا ہے