سقوط کوِیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

1990ء میں صدام حسین کے زمانی صدارت میں عراق نے کویت پر حملہ کر قبضہ کر لیا جو سات ماہ جاری رہا۔ کویتی حکمران رات کو سعودی عرب فرار ہو گئے۔ عراق کا الزام تھا کہ کویت اس کا تیل چوری کر رہا ہے۔ حملے سے پہلے امریکی سفیر نے صدام حسین کو یقین دلایا کہ عرب تنازاعات میں امریکہ نہیں پڑے گا۔ سقوط کے بعد جارج بش کی صدارت میں امریکہ نے سعودی عرب میں اپنی فوجیں جمع کیں اور حملہ کر کے کویت کو عراق سے آزاد کرا لیا۔ مغربی ممالک میں اس حملے کو پہلی خلیجی جنگ کہا جاتا ہے۔