الپس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سلسلہ کوہ الپس سے رجوع مکرر)
| الپس | |
|---|---|
سویٹزرلینڈ کے برنیز الپس میں جنگفراؤ |
|
| بلند ترین مقام | |
| چوٹی | مونٹ بلانک |
| بلندی | 4,810.45 میٹر (15,782.3 فٹ) |
| جغرافیائی متناسق نظام | 45°50′01″N 06°51′54″E / 45.83361°N 6.865°Eمتناسقات: 45°50′01″N 06°51′54″E / 45.83361°N 6.865°E |
| جغرافیہ | |
|
الپس، مزید دیکھئے بین الاقوامی سرحدوں کے نشان کے ساتھ
|
|
| ممالک |
فہرست
سلووینیا
فرانس جرمنی سویٹزرلینڈ اطالیہ آسٹریا لیختینستائن موناکو |
| ارضیات | |
| تکون جبال | الپائنی تکون جبال |
| دور | ٹیرٹیاری |
| قسم چٹان | بندنر شسٹ, فلیچ اور مولیسس |
الپس جنوبی وسطی یورپ کا ایک اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس کی لمبائی ایک ہزار کلومیٹر ہے۔ یہ بحیرہ روم پر اطالوی فرانسیسی ساحلوں سے شروع ہوتا ہے اور ویآنا کے قریب دریاۓ ڈینیوب تک جاتا ہے۔ سلسلہ کوہ الپس سلوانیا، آسٹریا، اٹلی، سوئستان، فرانس، لختنشٹائن اور جرمنی میں پھیلا ہوا ہے۔ مونٹ بلانک اس پہاڑی سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے جو اطالوی / فرانسیسی سرحد پر واقع ہے۔ اور اس کی بلندی 4808 میٹر / 15774 فٹ ہے۔
مشہور چوٹیاں[ترمیم]
- مونٹ بلانک
- میٹرہارن
- جنگفراؤ
- عیگر
مشہور دریا[ترمیم]
- رھائن
- رون
- پو
مشہور درے[ترمیم]
- سینٹ برنالڈ
- برینر
- سینٹ گوٹہارڈ
- مونٹ سینس
- مونٹ بلانک سرنگ (11.6 کلومیٹر)
| ویکیمیڈیا العام میں الپس سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |