سلسلہ کوہ حجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ کوہ حجر

سلسلہ کوہ حجر (Al Hajar Mountains) (عربی: جبال الحجر) عمان اور مشرقی متحدہ عرب امارات میں جزیرہ نما عرب کا سب بلند پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ خلیج عمان سے 50-100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

اشتقاقیات[ترمیم]

عربی زبان میں حجر پتھر کو کہتے ہیں۔ اس لیے کوہ حجر کا مطلب "پتھر کا پہاڑ" ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]