سلسلہ کوہ ہندوکش

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ھندوکش
پہاڑی سلسلہ
Mountains of Afghanistan.jpg
افغانستان اور پاکستان کے پہاڑ
ملک
پاکستان ، افغانستان
بلند ترین چوٹی ترچ میر
انچائی 7690 میٹر
Hindu-Kush-Range.png
ھندوکش کا نقشہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ھے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریاۓ کابل اور دریا‎ۓ ہلمند ہندو کش سلسلے کے اھم دریا ھیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں