سلطان بتاری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سلطان بتاری | |
|---|---|
| — شہر — | |
|
|
|
| متناسقات: 11°40′N 76°17′E / 11.67°N 76.28°Eمتناسقات: 11°40′N 76°17′E / 11.67°N 76.28°E | |
| ملک | |
| ریاست | کیرالہ |
| ضلع | ویاناد |
| رقبہ | |
| - کُل | 58 کلومیٹر2 (22.4 میل2) |
| بلندی | 907 میٹر (2,976 فٹ) |
| آبادی (2001) | |
| - کُل | 27,473 |
| - کثافتِ آبادی | 473.7/کلومیٹر2 (1,226.8/میل2) |
| ٹیلیفون | 91 4936 |
سلطان بتاری بھارت کی ریاست کیرالہ میں ایک درمیانے حجم کا شہر ہے۔ یہ علاقہ ٹیپو سلطان کی سلطنت کا حصہ تھا اور سلطان نے یہاں ایک متروکہ جین مندر کو اپنی بیٹری کے طور پر استعمال کیا تھا جس سے شہر کا موجودہ نام 'سلطان کی بیٹری' پڑا۔
| ویکیمیڈیا العام میں سلطان بتاری سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |