سلطان غیاث الدین تغلق شاہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غیاث الدین تغلق کا مزار، دہلی
غیاث الدین تغلق تغلق سلطنتی خانوادے کا بانی اور پہلا حکمران تھے۔ وہ غازی ملک کے نام سے مشہور تھے۔ وہ 8 ستمبر 1320ء میں تخت افروز ہوئے۔ ان کا دورِ حکومت 8 ستمبر 1320ء سے فروری 1325ء تک رہا۔ دہلی کا تغلق آباد اُنھوں نے تعمیر کی۔ [1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ Tughlaq Shahi Kings of Delhi: Chart The Imperial Gazetteer of India, 1909, v. 2, p. 369..
| ویکیمیڈیا العام میں سلطان غیاث الدین تغلق شاہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |