سلطان کوسن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سلطان کوسن | |
|---|---|
| پیدائش | 1983ء ترکی |
| پیشہ | زراعت |
| قد | 8فٹ اور ایک انچ |
سلطان کوسن ایک ترک کسان ہیں اور گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق وہ اس وقت دنیا کے طویل القامت شخص ہیں۔ ان کا قد اس وقت 8 فٹ، ایک انچ ہے۔ اُن کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں مورخہ 16 ستمبر، 2009ء کو شامل کیا گیا۔