سلطنت عمان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سلطنة عُمان سے رجوع مکرر)
| سلطنة عمان سلطنت عمان |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: ندارد | |||||
| ترانہ: نشيد السلام السلطاني | |||||
| دارالحکومت | مسقط |
||||
| عظیم ترین شہر | مسقط | ||||
| دفتری زبان(یں) | عربی | ||||
| نظامِ حکومت
بادشاہ/سلطان
|
مطلق ملوکیت سلطان قابوس بن سعید |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
پرتگال سے 1650ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
309500 مربع کلومیٹر (70) 119499 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2003 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
2,595,000 (139) 2300000 8.3 فی مربع کلومیٹر(222) 21 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 61.21 ارب بین الاقوامی ڈالر (77 واں) 19100 بین الاقوامی ڈالر (48 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.814 (58) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | عمانی ریال (OMR) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 4) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 4) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.om | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+968 |
||||
یہ مضمون ملک عمان کے بارے میں ہے۔ اردن کے دارالحکومت عمان کے لیے دیکھیے عمان (اردن)
عمان جنوب مغربی ایشیامیں ایک ملک ہے جوکہ جنوب مشرقی جزیرہ نمائے عرب پرواقع ہے۔اس کا دفتری نام سلطنت عمان ہے ۔اس کی سرحدیں شمال مغرب میں متحدہ عرب امارات سے ملتی ہیں،مغرب میں سعودی عرب سے جبکہ جنوب مغرب میں اس کی سرحدیں یمن سے ملتی ہیں۔ سلطنت عمان کا دارالحکومت مسقط ہے. اس کا ساحل جنوبی اور مشرقی بحر ِ عرب اورشمال مشرقی علاقے میں خلیج ِ عُمان تک پھیلاہواہے۔
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
سیاست [ترمیم]
معیشت [ترمیم]
جغرافیہ [ترمیم]
سیاحت [ترمیم]
ثقافت [ترمیم]
غذا [ترمیم]
مردوں کا قومی لباس [ترمیم]
عورتوں کا قومی لباس [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
| سلطنت عمان کے بارے میں مزید جاننے کے لئے وکیپیڈیاساتھی منصوبے: | |
| لغت و مخزن وکشنری سے |
|
| انبارِ مشترکہ ذرائع العام سے |
|
| آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکیورسٹی سے |
|
| آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے |
|
| مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے |
|
| آزاد دارالکتب ویکی منبع سے |
|
| آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
|
- وزارت سیاحت سرکاری موقع حبالہ
- وزارت اطلاعات سرکاری موقع حبالہ
- Oman کتاب عالمی حقائق میں معلومات
- سلطنت عمان منصوبہ مفتوح فہرست پر
- عمان بی بی سی نیوز سے
- ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Oman
Oman سفری راہنمائی منجانب وکی سفر
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ویکیمیڈیا العام میں سلطنت عمان سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
زمرہ جات:
- مؤتمر عالم اسلامی کے رکن ممالک
- عمان
- عرب لیگ کی رکن ریاسات
- عربی زبان بولنے والے ممالک اور علاقے
- جزیرہ نما عرب
- اسلامی ریاستیں
- مشرق وسطی کے ممالک
- اسلامی کانفرنس تنظیم کے ممالک
- خلیج فارسی ممالک
- مغربی ایشیائی ممالک
- سلطنتیں
- مغربی ایشیاء
- مجلس تعاون خلیجی کی رکن ریاسات
- 751ء میں آزاد ہونے والے ممالک اور علاقے
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک