سلطنت ویتنام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہی ریاست ویتنام
Imperial State of Vietnam
ベトナム帝国  (جاپانی)
Betonamu Teikoku
Đế quốc Việt Nam  (ویتنامی)
مارچ–اگست 1945
ترانہ: 
جنوب مشرقی ایشیا میں سلطنت ویتنام کا محل وقوع
جنوب مشرقی ایشیا میں سلطنت ویتنام کا محل وقوع
حیثیتسلطنت جاپان کی کٹھ پتلی ریاست
دارالحکومتہیو
عمومی زبانیںویتنامی
جاپانی
حکومتبادشاہت (1945–1949)
فرانسیسی اتحاد کی متعلقہ ریاست(1949–1955)
شہنشاہ 
وزیر اعظم 
تاریخی دوردوسری جنگ عظیم
• 
11 مارچ 1945
• 
23 اگست 1945
آویز 3166 کوڈVN
ماقبل
مابعد
فرانسیسی ہند چین
نگوین خاندان
شمالی ویتنام
ریاست ویتنام
فرانسیسی ہند چین

سلطنت ویتنام (Empire of Vietnam) (ويتنامی: Đế quốc Việt Nam یا Việt Nam Đế quốc؛ چینی: 越南 帝国) سلطنت جاپان کی ایک قلیل مدتی کٹھ پتلی ریاست تھی جو 11 مارچ سے 23 اگست 1945 تک قائم رہی۔

شہنشاہ باو دائی