سلمان بٹ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
سلمان بٹ
پاکستان.svg.png پاکستان
ذاتی معلومات
اصل نام سلمان بٹ
تاریخ پیدائش 7 اکتوبر 1984 (1984-10-07) (عمر 27)
لاہور, پاکستان
کردار بلے باز
طریقہ بلےبازی بائیں ہاتھ سے
طریقہ گیندبازی لیفٹ آرم آف سپن
بین الاقوامی کرکٹ
پہلا ٹیسٹ (کیپ 178) 3 ستمبر 2003ء: بمقابلہ بنگلہ دیش
آخری ٹیسٹ 8 دسمبر 2007: بمقابلہ بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 150) 22 ستمبر 2004: بمقابلہ ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ 27 جنوری 2008:  v زمبابوے
شرٹ نمبر 1
کیریئر شماریات
ٹوئنٹی/20 ایک روزہ ٹیسٹ
کل میچ 7 44 19
کل دوڑیں 107 1368 1047
اوسط بلے بازی 17.83 31.81 29.08
50/100 -- / -- 4 / 5 2 / 6
بہترین اسکور 33 129 122
کل گیند کرائے -- 45 131
وکٹ -- -- 1
اوسط گیند بازی -- -- 95.00
5 وکٹ -- -- --
10 وکٹ -- -- --
بہترین گیند بازی -- -- 1/41
کیچ/سٹمپ 1 / -- 11 / -- 8 / --

آخری ترمیم 19 مارچ, 2008
حوالہ: [1]

سلمان بٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ کرنے والے بلے باز ہیں۔

وہ 7 اکتوبر، 1984ء کولاہور، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ سلمان نے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 3 ستمبر، 2003ء میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔ اور ایک روزہ کرکٹ کا آغاز ایک سال بعد 22 ستمبر، 2004ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیا۔

5 فروری 2011ء کو ان پر سپاٹ فکسنگ کیس ثابت ہو جانے کی وجہ سے سات سال کے لئے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں