سلمان خان

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
سلمان خان

سلمان خان (پیدائش 27 دسمبر1965) ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی وڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز ۱۹۸۸ میں فلم "بیوی ہو تو ایسی" سے کیا۔ تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی1989 میں فلم "میں نے پیار کیا" سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا.

1990 کی دہائی میں سلمان نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا جن میں "ساجن" ؛" ہم آپکے ہیں کون؟" ؛ " کرن ارجن"؛ "انداز اپنا اپنا"؛ "کچھ کچھ ہوتا ہے"؛ "بیوی نمبر۱ " اور "ھم دل دے چکے صنم" شامل ہیں۔

ان کی دیگر کامیاب فلموں میں "تیرے نام"؛ "نو اینٹری"؛ "پارٹنر"؛ "وانٹڈ" اور "باڈی گارڈ" نمایاں ہیں۔[1]

2010 میں ان کی فلم ”دبنگ” نے پوری دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے اور ۱۵۰ کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار کیا۔ اس فلم میں انہوں نے ایک کرپٹ پولیس افسر کا کردار نبھایا جس کو بہت زیادہ پسند کیا گیا۔

[ترمیم] حوالہ جات


[ترمیم] بیرونی راوبط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں