سلور سرٹیفیکٹ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چاندی سند امریکی حکومت کی جانب سے 1878ء سے 1964ء تک جاری کردہ ایک زر کاغذ تھی جس کے بدلے چاندی مل سکا کرتی تھی۔ اب صرف زر کاغذ کے طور پر استعمال ہو سکے ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سلور سرٹیفیکٹ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |