سلیمانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سلیمانیہ (عربی میں السليمانية‎ ) عراق کے شمال میں ایک شہر ہے۔ یہ ایک کرد اکثریتی شہر ہے جس اس وقت کے امیر ابراھیم پاشا نے اپنے والد سلیمان پاشا کے نام پر بسایا تھا۔ اب اس کی آبادی آٹھ لاکھ سے زیادہ ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]