سل کرک، مینی ٹوبا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سل کرک کا شہر مغربی کینیڈا کے صوبے مینی ٹوبا میں واقع ہے اور صوبائی دارلخلافے ونی پگ سے ۲۲ کلومیٹر شمال مشرق میں دریائے سرخ کے کنارے آباد ہے۔ ۲۰۰۶ کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی کل آبادی ۹۵۱۵ افراد ہے۔ یہاں کی معیشت کے اہم ستونوں میں سیاحت، مقامی سٹیل مل اور ذہنی امراض کے علاج کا ایک بڑا مرکز شامل ہیں۔ ہائی وے نمبر ۹ شہر کو ونی پگ سے ملاتی ہے۔ کینیڈین پیسیفک ریلوے بھی یہاں کام کرتی ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں