سماجی جالکاری خدمت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سماجی جالکاری خدمت یا اجتماعی جالکاری خدمت (social networking service) ایک روئےخط خدمت (online service)، منبر یا موقع ہوتا ہے جو سماجی جالکارات یا سماجی تعلقات کیلئے بنیاد فراہم کرتا ہے۔ ایک سماجی جالکاری خدمت ہر صارف کی نمائندگی (نمایہ)، اُس کے سماجی روابط اور کئی دوسری اضافی خدمات پر مشتمل ہوتی ہے۔ زیادہ تر سماجی جالکار خدمات ویب مبنی (web-based) ہوتی ہیں اور جالبین پر صارفین کو ایک دوسرے سے تعلقات رکھنے کیلئے ذرائع (مثلاً برقی ڈاک اور فوری پیغام رسانی) فراہم کرتی ہیں۔


نیز دیکھئے [ترمیم]