سمادھ مہاراجہ رنجیت سنگھ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
لاہور, پاکستان میں سمادھ مہاراجہ رنجیت سنگھ

مہاراجہ رنجیت سنگھ والی پنجاب نے چالیس سال تک پنجاب میں حکومت کی۔ سوائےپنجاب کے اور ملک کشمیر و ڈیرہ جات وغیرہ بھی اس کے تصرف میں تھا۔آخر سمت 1896بکرمی میں فوت ہو گیا اور اس جگہ جلایا گیا جس جگہ اب اس کی سمادھ بنی ہے۔ یہ عالی شان مکان سمادھ کا روشنالی دروازے سے باہر فصیل کے ملحق دیوار بہ دیوار مسجد بادشاہی مسجد کے بہ جانب شمال واقع ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں