سمادھ مہاراجہ رنجیت سنگھ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہاراجہ رنجیت سنگھ والی پنجاب نے چالیس سال تک پنجاب میں حکومت کی۔ سوائے پنجاب کے اور ملک کشمیر و ڈیرہ جات وغیرہ بھی اس کے تصرف میں تھا۔آخر سمت 1896ء بکرمی میں فوت ہو گیا اور اس جگہ جلایا گیا جس جگہ اب اس کی سمادھ بنی ہے۔ یہ عالی شان مکان سمادھ کا روشنالی دروازے سے باہر فصیل کے ملحق دیوار بہ دیوار مسجد بادشاہی مسجد کے بہ جانب شمال واقع ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سمادھ مہاراجہ رنجیت سنگھ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
|
|||||||||||