سماٹرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سماٹرا
Sumatra

سماٹرا
جغرافیہ
محل وقوع جنوب مشرقی ایشیاء
متناسقات 0°00′N 102°00′E / 00°N 102°E / 00; 102متناسقات: 0°00′N 102°00′E / 00°N 102°E / 00; 102
جزائر عظیم جزائر سنڈا
رقبہ 480,847.74 کلومیٹر2 (185,656.35 مربع میل)
رقبہ درجہ 6th
بلند ترین نقطہ 3,805 میٹر (12,484 فٹ)
بلند ترین مقام کرنچی
ملک
انڈونیشیا
صوبے آچے, بنگکولو, جامبی, لامپونگ, ریاو, مغربی سماٹرا, جنوبی سماٹرا, شمالی سماٹرا
سب سے بڑا شہر مدان (آبادی 2,109,330 (بمطابق 2010))
آبادیات
آبادی 47005538 (بمطابق 2010)
کثافت 104.74 /کلومیٹر2 (271.28 /مربع میل)
نسلی گروہ Acehnese, Batak, Minangkabau, Malay, Tionghoa

سماٹرا (Sumatra) (انڈونیشیائی: Sumatera) مغربی انڈونیشیا میں جزیرہ ہے جو کہ جزائر سنڈا کا حصہ ہے۔ یہ انڈونیشیا کا مکمل طور پر سب سے بڑا جزیرہ، (دو بڑے جزائر بورنیو اور نیو گنی انڈونیشیا اور دیگر ممالک کے درمیان مشترک ہیں) اور دنیا کا چھٹا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔