سمرقند

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
سمرقند
"ریگستان" کا ایک منظر

Seal
سمرقند is located in ازبکستان
سمرقند
ازبکستان میں مقام
متناسقات: 39°39′15″N 66°57′35″E / 39.65417°N 66.95972°E / 39.65417; 66.95972
ملک ازبکستان کا پرچم ازبکستان
صوبہ صوبہ سمرقند
بلندی 702 میٹر (2,303 فٹ)
آبادی (2008)
 - شہر 596,300
 عُمرانی 643,970
 بلدیہ 708,000
موقعِ جال http://www.samarkand.info

سمرقند ازبکستان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور صوبہ سمرقند کا دارالحکومت ہے۔ سمرقند زمانہ قدیم سے چین اور مغرب کے درمیان شاہراہ ریشم کے وسط میں واقع اسلامی تعلیم اور تحقیق کے مرکز کے طور پر جانا جاتا رہا ہے۔ آج بھی شہر میں واقع بی بی خانم مسجد اس کی اہم ترین عمارتوں میں شمار ہوتی ہے۔ "ریگستان" قدیم شہر کے مرکز میں واقع تھا۔ 2,750 سال قدیم اس شہر کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا ہے۔

فہرست

[ترمیم] وجہ تسمیہ

سمرقند کا نام قدیم فارسی کے الفاظ "اسمارا" ، بمعنی پتھر یا چٹان اور "قند" بمعنی قلعہ یا قصبہ کا مرکب ہے جس کا مطلب ہے چٹانی قلعہ۔ [1]

[ترمیم] آبادی

1939ء میں سمرقند کی آبادی 1,34,346 تھی۔ 2008ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 596,300 ہے۔ زیادہ تر آبادی فارسی بولنے والے تاجکوں پر مشتمل ہے۔ بخارا کے ساتھ ساتھ سمرقند وسطی ایشیا میں تاجکوں کا ایک تاریخی مرکز ہے۔

[ترمیم] جڑواں شہر

یہ شہر قدیم خراسان کے عظیم شہر تھے:

[ترمیم] دیگر جڑواں شہر

[ترمیم] ایوان تصویر

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ Room, Adrian (2006). Placenames of the World: Origins and Meanings of the Names for 6,600 Countries, Cities, Territories, Natural Features and Historic Sites (2nd edition ed.). London: McFarland. pp. 330. ISBN 0786422483. "Samarkand. City, southeastern Uzbekistan. The city derives its name from that of the former Greek city here of Marakanda, captured by Alexander the Great in 329 B.C.. Its own name derives from the Old Persian asmara, "stone", "rock", and Sogdian kand, "fort", "town"." 
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں