سمندری صدف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سانچہ:Sea shell topics

Seashells washed up on the beach in Valencia, Spain; nearly all are single valves of bivalve mollusks, mostly of Mactra corallina
Hand-picked molluscan seashells (bivalves and gastropods) from the beach at Clacton on Sea in England

سمندری صدف سمندر میں رہنے والے کچھ جانوروں کا اپنے گرد بنایا ہوا سخت حفاظتی خول ہوتا ہے۔ یہ صدف جانور کے جسم کا حصہ ہوتا ہے۔ خالی صدف ساحل سمندر پر اکثر ملتے ہیں۔ یہ صدف خالی ہوتے ہیں کیونکہ جانور مر گیا ہوتا ہے اور اس کے نرم حصے دوسرے جانور کھا گئے ہوتے ہیں، یا سڑگل گئے ہوتے ہیں۔ ایسے صدف جو دیکھنے میں خوبصورت ہوں کو انسانوں میں قیمتی سمجھا جاتا ہے۔