سندھ مدرسۃ الاسلام ایک مشہور مدرسہ ہے جو کراچی میں 1885ء میں حسن علی آفندی نے قائم کیا تھا۔ قائداعظم محمد علی جناح اس مدرسے سے پڑھے ہوئے تھے۔