سندھ یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جامع سندھ (سندھ یونیورسٹی) پاکستان کی دوسری پرانی اور قیام پاکستان کے بعد بننے والی بہلی یونیورسٹی ہے۔ جامع کا پہلے قیام حیدرآباد میں اور بعد میں اسے جامشورو منتقل کردیا گیا۔ علامہ آء آء قاضی کو جامع کا بانی تسلیم کیا جاتا یے۔ اس وقت جامع میں 52 ڈپارتمنٹ ہیں جن میں لاکھوں طالب علم مصروف عمل ہیں۔