سندیسہ
سندیسا پیغام اور اطلاع کو کہتے ہیں۔
سندیسا لغت کے طور پر[ترمیم]
متغیّرات: سندیسا، سندیشہ
اسم[ترمیم]
جمع: سندیسات، سندیسے، سندیسوں
معانی: پیغام، خبر، اطلاع، روداد
انگریزی: report
فعل[ترمیم]
سندیس دینا، سندیسا کرنا
معانی: اِطلاع دینا، پیغام دینا، خبر کرنا
انگریزی: to report