سنفرو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سنفرو Sneferu |
|
|---|---|
قاہرہ عجائب گھر میں سنفرو کا مجسمہ |
|
| فرعون, قدیم مصر | |
| دور حکومت | 2613–2589 قبل مسیح, چوتھا شاہی سلسلہ |
| پیشرو | هونی |
| جانشین | خوفو |
| رفیق حیات | حتب حرس یکم کے علاوہ دو دیگر رانیاں ہیں جن کے نام معلوم نہیں |
| اولاد | خوفو, آنخهاف, کانفر, نفرماآت یکم, نچراپرف, راهوتپ, رانهفر, یینهفر |
| باپ | سخمخت |
| ماں | مرهسانخ یکم |
| انتقال | 2589 قبل مسیح |
| یادگاریں | ہرم سنفرو, سرخ ہرم |
سنفرو (Sneferu) مصری فرعون چوتھے شاہی سلسلہ کا بانی اور قدیم مصری ریاست کا حکمران تھا۔ آکسفورڈ کی قدیم مصری تاریخ کے مطابق اسکا دور حکومت 2613 قبل مسیح سے 2589 قبل مسیح کے قریب تھا۔
| ویکیمیڈیا العام میں سنفرو سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |