سنگم ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عہدِ سنگم میں جنوبی ہند

قدیم جنوبی ہند کے قدیم تمل ادب کو سنگم ادب کہا جاتا ہے۔ یہ قدیم جنوبی ہند کی تاریخ کا روشن دور تصوّر کیا جاتا ہے۔

شعریات[ترمیم]

نام انگریزی تمل میں مصرعوں کی تعداد
پورانانورو Puranaanooru புறநானூறு 398
اکانانورو Akanaannooru அகநானூறு 400
نٹینے Nattinai நற்றிணை 399
کورونتوکے Kurunthokai குறுந்தொகை 400
پتیٹوپتو Pathittupaththu பதிற்றுப்பத்து 80
ائینگو نورو AyinguNooru ஐங்குறுநூறு 498
پری پاڈل Paripaadal பரிபாடல் 22
کلی توگے Kaliththogai கலித்தொகை 150