سنہالی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سنہالی
සිංහල siṁhala
Word Sinhala in Yasarath font.svg
مستعمل
واطن مکلمین 15.6 ‎ملین  (2007)
خاندانہائے زبان
خطات ‎سنہالی رسم خط‎ (developed from the Brahmi)
سرکاری حیثیت
دفتری زبان Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا
نظمیت از No official regulation
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 si
آئیسو 639-2 sin
آئیسو 639-3 sin
Indic script
یہ مضمون ، برہمنی حروف یا متن رکھتا ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، برہمنی محارف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔


سنہالی یا ‎‎سنہالا‎‎‏ سری لنکا کی ایک اہم زبان ہے. سری لنکا کے باشندے اس زبان کے نام کو سِنگھلا جیسے ادا کرتے ہیں۔ اس نام کا حصہ 'سِنگھ' سنسکرت سے ماخوذ ایک لفظ ہے جس کا معانی ہے 'شیر'۔ سنسکرت اور ہند کی دیگر زبانوں کے رسم الخطوں میں، اس لفظ کا درست ہجا ہے 'سِنۨہ'، اور انگریزی میں اس کی حرف بحرف نقل کی گئی ہے اور پس 'sinh' لکھا جاتا ہے۔ مگر جدید ہند کے زبانوں میں، تلفظ سنگھ ہی ہے۔