سنیدھی چوہان

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
سندھی چوہان

پس منظر معلومات
پیدائشی نام نیدھی چوہان
پیدائش اگست 14 1983 (1983-08-14) (عمر 28)
نئی دہلی, بھارت
تعلق بھارت
اصناف پس پردہ گلوکاری, پاپ
پیشہ گلوکار
سالہائے فعالیت 1996–تا حال

سنیدھی چوہان ((ہندی: सुनिधि चौहान) پیدائش: 14 اگست 1983ء)) کا پیدائشی نام نیدھی چوہان تھا [1]۔ ، بھارت کی ایک پس پردہ گلوکارہ ہے جو زیادہ بالی وڈ کی فلموں کے لئے گاتی ہیں۔ وہ اب تک 2000 کے قریب گیت گا چکی ہیں۔ [2]


[ترمیم] گلوکاری

سنیدھی چوہان نے 4 سال کی عمر میں ہی گانا شروع کر دیا۔ [3] اس نے گلوکاری کے ایک مقابلہ "میری آواز سنو" سے شہرت حاصل کی، اس پروگرام میں وہ فاتح قرار پائیں تھی۔ اس کے بعد اس نے پہلی بھارتی فلم "شاسترا" کے لئے پس پردہ گیت گایا۔


[ترمیم] حوالہ جات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں