سنیژکا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سنیژکا | |
|---|---|
سنیژکا |
|
| بلندی | 1,602 میٹر (5,256 فٹ) |
| محل وقوع | |
| محل وقوع | چیک جمہوریہ، بولندا |
| پہاڑی سلسلہ | سلسلہ کرکونشی |
| متناسقات | 50°44′10″N 15°44′25″E / 50.73611°N 15.74028°Eمتناسقات: 50°44′10″N 15°44′25″E / 50.73611°N 15.74028°E |
| کوہ پیمائی | |
| فرازروی اول | 1563 |
سنیژکا (چیکی زبان میں:Sněžka) چیک جمہوریہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کرکونشی میں چیک جمہوریہ اور بولندا کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 1602 میٹر ہے۔ اسے پہلی بار 1563 کونے سر کیا۔ سنیژکا کی چوٹی بہت وسیع (کشادہ) ہے۔ 17 صدی میں Kryštof Leopold نے سنیژکا کی چوٹی پر مقدس لورانس روما کا چیپل تعمیر کیا جس کی بلندی 14 میٹر ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔