سنیکت مہاراشٹر تحریک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سَنْیُکْت مَہَارَاشْٹَر تحریک (مراٹھی:संयुक्त महाराष्ट्र आंदोलन) بھارت میں ایک تحریک تھی جس کا بھارتی حکومت سے یہ مطالبہ تھا کہ مراٹھی زبان بولنے والے علاقوں کو ایک الگ ریاست کا مقام دیا جائے۔ اس تحریک کے نتیجے میں 1960ء میں ریاست بمبئی کو دو حصوں میں تقسیم کر کے مراٹھی زبان بولنے والوں کے لیے مہاراشٹر اور گجراتی زبان بولنے والوں کے لیے گجرات دو الگ ریاستیں قائم کی گئیں تھیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]