سو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سو کا لفظ اس صفحے پر محض سائنسی و علمی مضامین سے تعلق کے سلسلے میں دیا گیا ہے؛ اس کے علاوہ بھی یہی حروف --- س و --- یعنی سو کا لفظ مندرجہ ذیل مفاہیم میں آسکتا ہے جن کے استعمال کے لیۓ کوئی اردو کی لغت ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
- سو : ویسا ہی ، جو بھی
- سو : نیند
- سَو : 100
- سُو : س پر پیش ؛ بمعنی ، خلل ، نقص ، نا ، عیب اور انگریزی dys- کا متبادل[1]۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ اردو لغت میں سو بمعنی خلل / نقص کا اندراج۔