سواحلی زبان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سواحلی | ||
|---|---|---|
| Kiswahili
(انگریزی: Swahili) |
||
| مستعمل | ||
| کل مکلمین | 800,000 | |
| خاندان_زبان | Niger-Congo | |
| رسمِ_خط | عربی ، لاطینی | |
| باضابطہ حیثیت | ||
| باضابطہ زبان | ||
| نظمیت از | No official regulation | |
| رموزِ زبان | ||
| آئیسو 639-1 | sw | |
| آئیسو 639-2 | swa | |
| آئیسو 639-3 | swa | |
| یادآوری: اس صفحے پر یکرمز میں IPA کی صوتی علامات استعمال ہوسکتی ہیں۔ | ||
سواحلی بر اعظم افریقہ میں بحر ہند کے ساحلی ممالک میں بولی جانے والی بانتو زبان ہے ۔ کومروس جزائر اور شمالی کینیا سے شمالی موزمبیق تک کے ممالک میں دس لاکھ افراد سواحلی زبان بولتے ہیں ۔ اس کے علاوہ تنزانیہ ، یوگنڈا اور کینیا میں سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے ۔
|
|||||
| ویکیمیڈیا العام میں سواحلی زبان سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |