برقی سوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سوت سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایک برقی سُوت

برقی سُوت (Electrical filament) دھات، عموماً ٹنگسٹن، سے بنا ایک دھاگہ نُما تار ہے جو بجلی کو روشنی میں تبدیل کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.

سب سے پہلے کامیاب ترین سُوت کاربن سے بنائے جاتے تھے.


مزید دیکھئے[ترمیم]