سوندریو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سوندریو (اطالوی ۔ انگریزی Sondrio) اٹلی کے علاقہ لومبارڈی میں واقع ایک شہر ہے جسکی آبادی دسمبر 2006ء کے اعداد و شمار کے مطابق 21,978 اور رقبہ 20 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ سوندریو کا صدر مقام ہے جسکے زیر انتظام 78 کمونے ہیں۔ میلان سے شہر کا فاصلہ 136 کلومیٹر ہے۔

شہر کی شہر وائن کی پیداوار کی وجہ سے ہے جن میں سے مشہور ترین ساسیلا (Sassella) اور گرومیلو (Grumello) ہیں۔ اسکے علاوہ سیاحت بھی اہم ذریعہ آمدن ہے۔