سو مسلمان (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سو مسلمان
مصنفمحمد مجلوم خان
ملکبرطانیہ
زبانانگریزی
موضوعسوانحی لغت
صنفغیر افسانوی
ناشرکیوب پبلشر، لیمیٹڈ
تاریخ اشاعت
1 مارچ 2008ء (2008ء-03-01)
طرز طباعتشائع شدہ
صفحات459

سو مسلمان ایک کتاب ہے جو ایک بنگلہ نژاد، برطانوی مسلمان محمد مجلوم خان کی تصنیف ہے۔ اس کا موضوع تاریخ اسلام کی سو کامیاب، با اثر رہنما شخصیات کی فہرست و درجہ بندی ہے۔ اس کتاب کا پورا انگریزی نام The Muslim 100: The Lives, Thoughts and Achievements of the Most Influential Muslims in History.ہے۔ اس میں محمد علی جناح، علامہ اقبال اور چار مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔

درجہ بندی[ترمیم]

مصنف کے نزدیک شامل شخصیات کی درجہ بندی۔[حوالہ درکار]

ترتیب نام قبیلہ دور
1 محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بنو ہاشم قبیلہ قریش 570ء632ء
2 عمر بن خطاب بنو عدی قبیلہ قریش 573ء634ء
3 علی بن ابی طالب بنو ہاشم قبیلہ قریش 581ء644ء
4 ابوبکر صدیق بنو تیم قبیلہ قریش 573ء634ء
5 عثمان بن عفان بنو امیہ قبیلہ قریش 576ء656ء
6 عائشہ بنت ابی بکر بنو تیم قبیلہ قریش 555ء610ء
7 خدیجہ بنت خویلد قبیلہ قریش 50ء121ء
8 خالد بن ولید بنو مخزوم قبیلہ قریش 584ء642ء
9 حسین بن علی بنو ہاشم قبیلہ قریش 625ء680ء
10 ابو ہریرہ بنو دوس 601ء679ء

تنقید[ترمیم]

یہ غیر معمولی اشاعت دیکھنے کو ملی ہے جس میں شیعہ اور سنی دونوں مکاتب فکر کی شخصیات شامل ہیں۔ یہ کتاب، میں یقین کرتا ہوں۔ ۔۔ کہ ہمیں نا صرف تاریخی طور پر بلکہ معاصر تاریخ میں بھی مضبوط بنائے گی۔— امجد۔ ج وارثی۔ مدیر اعلیٰ، مسلم نیوز[1][2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Muslim 100: The Lives, Thoughts and Achievements of the Most Influential Muslims in History"۔ امیزون (کمپنی)۔ 1 مارچ 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2013 
  2. "The Muslim 100: The Lives, Thoughts and Achievements of the Most Influential Muslims in History"۔ امیزون (کمپنی)۔ 1 ستمبر 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2013 
  3. "The Muslim 100: The Lives, Thoughts and Achievements of the Most Influential Muslims in History"۔ Goodreads۔ 1 مارچ 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2013 

حوالہ جات[ترمیم]