سٹین لی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سٹین لی

پیدائش: 28 دسمبر 1921ء

Stan Lee

سپائڈر مین اور ایکس مین کے کرداروں کے خالق ۔نیویارک کے ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آگے چل کر کامک کتابوں سے وابستہ ہوئے اور یوں سپائڈر مین جیسے لازوال کردار تخلیق کیے۔ جن پر کروڑوں کا کاروبار کرنے والی فلمیں بھی بنائی گئیں۔

جون 2007 میں ڈزنی فلمز کے ساتھ معاہدے کے بعد امکان ہے کہ ان کے اور بہت سے کامک کرداروں کو فلموں کی صورت میں ڈھالا جائے گا۔