سٹیون کیلاہن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سٹیون کیلاہن1952ء میں امریکا میں پیدا ہوئے۔ کتاب ’اڈرفٹ 76 ڈیز لاسٹ ایٹ سی‘ کے مصنف 1981 میں امریکی ریاسٹ روڈ آئی لینڈ میں نیو پورٹ سے روانہ ہوئے29 جنوری 1982 کو جزائر کنیری سے روانہ ہوئے۔ 20 اپریل 1982 کو انھیں تین ماہی گیروں نے گواڈالوپ کے جنوب مشرقی جزیرے کے قریب دیکھا اور بچایا ان کے اس تجربے کو ٹی وی پر کئی بار مختلف انداز میں پیش کیا جا چکا ہے