سٹیو جابز

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
سٹیو جابز
Shoulder-high portrait of smiling man in his fifties wearing a black turtle neck shirt with a day-old beard holding a phone facing the viewer in his left hand
Jobs holding a white iPhone 4 at Worldwide Developers Conference 2010
پیدائش سٹیون پال جابز
فروری 24, 1955(1955-02-24)
سان فرانسسکو ، کیلیفورنیا ، امریکہ
وفات اکتوبر 5, 2011 (عمر 56 سال)
رہائش پالو آلٹو ، کیلیفورنیا ، امریکہ [1]
مادر علمی Reed College (one year, 1972)
پیشہ Chairman, Apple Inc.
آمدنی سانچہ:Gain$8.3 billion (2011)[2]
Board member of The Walt Disney Company,[3] Apple, Inc.
مذہب بدھ مت[4]
شریک حیات Laurene Powell Jobs (1991–2011)
اولاد 4
Relatives مونا سِمپسن (ہمشیرہ)
Signature
موقع جال
Steve Jobs

سٹیوین پال "سٹیو" جابز (24 فروری 1955، 5 اکتوبر 2011ء) امریکی کاروباری اور موجد تھا۔ ایپل کے بانیوں میں سے ایک تھا۔[5] اپنی کمپنی سے نکالا گیا۔[6] دوبارہ سربراہ بنایا گیا اور کمپنی کو دنیا کی سب سے امیر ترین کمپنی بنا دیا۔ موسیقی کھلاڑی، iPOD جسے کہتے ہیں، بنا کر مہنگے دام بیجتا، اس کی لت نوجوان نسل کو لگ گئی، اور جابز نے اربوں ڈالر کمائے۔ اکثر نوجوانوں کی قوت سامعہ موسیقی کانوں میں اونچا سننے سے خراب ہوتی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ مہنگے محمول iPhone کی عادت ڈالی جس سے سرطان کا امکان بڑھتا ہے۔ 2010 سے بیمار رہنے لگا، جگر کا زرع کرایا۔ 2011 میں جابز سرطان کے مرض سے انتقال کر گیا۔

جابز ایپل کے سینکڑوں ڈالر میں بکنے والے "کھلونے" مزدوروں کے انسانی حقوق پامال کرنے والے شینی کارخانوں میں بنواتا تھا۔[7]

رچرڈ سٹالمین کے مطابق سٹیو کے کھلونے بیوقوفوں کو ان کی آزادی سے محروم کرتے ہیں اور شمارندگی کے لیے مہلک ہیں۔[8]


[ترمیم] حوالہ جات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں