سپین بولدک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سپن بولدک سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سپین بولدک، افغانستان کا سرحدی شہر ہے جو پاکستان کے شہر چمن کی سرحد کے ساتھ واقع ہے۔ سپین بولدک اس سڑک پر واقع ہے جو کہ افغانستان کو صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سے ملاتی ہے۔ اس شہر کے راستے بہت بڑی تعداد میں افغان پناہ گزیر پاکستان میں داخل ہوئے۔