سکردو
وکیپیڈیا سے
| سکردو | |
| سکردو | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صوبہ | گلگت بلتستان |
| ضلع | سکردو |
| محل وقوع | 35.3 درجے شمال، 75.617 درجے مشرق |
| منطقۂ وقت | معیاری عالمی وقت +5 |
| www.gilgitbaltistan.gov.pk | |
|
پاکستان میں سکردو کا مقام |
|
سکردو پاکستان کے پانچویں صوبہ گلگت بلتستان کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ قراقرم کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔
|
||||||||||||||||||||||||||
سکردو بلتستان کا دارالخلافہ ہے۔