سکھر ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سکھر ایکسپریس
Sukkur Express
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز کراچی شہر
اسٹاپ 20
اختتام جیکب آباد جنکشن
فاصلہ 560 kilometres (350 mi)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 145 اپ (کراچی -> ملتان),
146 ڈاون (ملتان -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن سلیپر
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات غیر دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج

سکھر ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور جیکب آباد کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ پہلے یہ ٹرین کراچی اور سکھر کے درمیان چلتی تھی تاہم بعد میں اس کا روٹ جیکب آباد تک بڑھا دیا گیا۔

یہ ٹرین ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے. یہ کراچی سے جیکب آباد تک کا 560 کلومیٹر (350 میل) فاصلہ 11 گھنٹوں اور 55 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا جیکب آباد براستہ حیدر آباد اور روہڑی

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]